Spend Rs.10,000 more and get free shipping!
Protecting Homes, Defending Families

FiproNIL (Fipronil 5% SC

Rs.7,000
The Pest Control Experts You Can Trust!

FiproNIL (Fipronil 5% SC) provides excellent results, when used for,

- Effective even at low dosage
- Hit one termite kill the whole family.
- Highly economical & Effective.
- Low residual effects.
- Completely Odorless.
- Non-irritating.
- Non-tainting.
- Lowest toxicity.

فپرونل ایس سی 50 فرانس کی ایک نئی دیمک کش دوا ہے جس کا جزو خاص فپرونل %5 ایس سی ہے ۔ جس کا تعلق ایک جدید ترین کیمیکل گروپ فینائل پائروزول سے ہے فپرونل دیمک پر اپنے لمسی اور خوردنی خواص سے اثر انداز ہوتی ہے.گا با ایسڈ (Gamma Amino Butyric) کی موجودگی اسے دوسری دیمک کش ادویات سے منفرد بناتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کا Delay Action دیمک کی مکمل کالونی کو زہر آلود بنادیتا ہے اور یوں دیمک کی پوری نسل کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ فپرونل 50 ایس سی کی تمام قسم کی دیمک اور لکڑی کے گھن کا موثر اور دیر پا کنٹرول کرتا ہے۔ یہ نہ صرف موجودہ دیمک کوختم کرتا ہے بلکہ یہ مستقبل میں آنے والی دیمک کے خلاف ایک طاقتور حفاظتی حصار بناتا ہے۔
( محلول کی تیاری) هدایات برائے استعمال
فیپرونل 50 ایس پی = 1لیٹر مقدار پانی (لیٹر)=500 لیٹر اسکوائر میٹر= 100 اسکوائر فٹ= 1076
مندرجہ بالا انداز میں تیار کئے ہوئے محلول کو 5 لیٹر فی مربع میٹر (10.764 مربع فٹ) کے حساب سے اسپرے یا پھول کی مدد سے درج ذیل انداز میں استعمال کرتیں۔
قبل از تعمیر
بنیادوں کے لئے کھودے گئے خندق نما گڑھوں میں۔
بنیادوں کی دیواروں اور اندرونی سطح پرمٹی بھرنے سے پہلے۔
عارضی فرش کی تعمیر سے پہلے۔
تعمیراتی ایریا اور پلاٹ کی باؤنڈری وال کے درمیان، کنکریٹ سے پہلے
بعد از تعمیر
دیواروں کے ساتھ ساتھ اندر وباہر 2 - 3 فٹ کے فاصلے پر ڈرل مشین سے سوراخ کریں اور ہر سوراخ میں تے ۔ 2 سے 3 لیٹر محلول ڈالیں۔
محلول ڈالنے کے بعد سوراخ کو چھوٹے پتھروں اور سیمنٹ سے بند کریں۔
لکڑی یا دیوار پر لگی ہوئی دیمیک کو بنے ہوئے محلول سے اچھی طرح اسپرے کریں۔
- لکڑی کے تمام دروازوں اور کھڑکیوں کے فریم کو فپرونل ایس سی 50 کے محلول سے اچھی طرح اسپرے کریں۔
لکڑی پر استعمال
فپرونل ایس سی 50 ایک لیٹر کو 32 لیٹر پانی میں ملا کر دروازوں اور کھڑکیوں پر ہلکے پریشر والے سپرے پمپ سے سپرے کریں یا برش سے لگا ئیں یا لکڑی
کو فپرونل ایس سی 50 کے محلول میں ڈبو دیں۔ حفاظتی تدابیر
فپرونل ایس سی 50 استعمال کرتے وقت دستانے استعمال کریں۔
دوائی نگلنے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
فپرونل ایس سی 50 کو بچوں, کھانے پینے کی اشیاء اور جانوروں سے دور رکھیں۔
دوران استعمال اس بات کا خیال رکھیں کہ دوا آنکھ یا جسم کے کسی حصہ پر نہ لگے۔

Use responsibly.

? Easy 14-Day Returns ?? Secure Payment ? 24/7 Support